Blogroll

header ads

وزیراعظم نے ریپ کے مجرموں کو 'نامرد' کرنے کا قانون لانے کی منظوری دیدی

وفاقی کابینہ نے زیادتی کے واقعات میں ملوث مجرمان کی سخت سزاؤں پر مشتمل سفارشات کی اصولی منظوری دے دی۔۔۔.

شفقت محمود بچوں کے وزیراعظم منتخب

26 نومبر سے تعلیمی ادارے بند کیے جانے سے متعلق فیصلہ آنے کے بعد سوشل میڈیا پر وزیر تعلیم شفقت محمود کا نام ٹاپ پر ٹرینڈ کرتا رہا۔ یہی نہیں بچوں نے پاکستان کے اگلے وزیراعظم کے لیے بھی وزیر تعلیم شفقت محمود کو منتخب کرتے ہوئے فیصلہ سنا دیا۔ طلبہ نے شرارتی چٹکلوں کے ذریعے اپنی خوشی کا اظہار کیا اور شفقت محمود کے حوالے سے طرح طرح کے دلچسپ میمز بنا کر شیئر کیے۔ کسی نے...

وزیراعظم نے ریپ کے مجرموں کو 'نامرد' کرنے کا قانون لانے کی منظوری دیدی

وفاقی کابینہ نے زیادتی کے واقعات میں ملوث مجرمان کی سخت سزاؤں پر مشتمل سفارشات کی اصولی منظوری دے دی۔ وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت ہونے والے وفاقی کابینہ کے اجلاس میں بعض وفاقی وزراء نے زیادتی کے مجرمان کو پھانسی کی سزا قانون کا حصہ بنانے کا مطالبہ کیا اور رائے دی کہ ریپ کے مجرموں کو سرعام پھانسی کے تختے پر لٹکایا جانا چاہیے۔ ذرائع کے مطابق وفاقی وزیر فیصل واوڈا،...

Lahore ranks world’s most polluted city yet again, with 'hazardous' air quality

Lahore has once again dominated the list of the most polluted cities in the world, with its air quality index (AQI) recorded at six times over the safe limit. On Monday morning, Lahore was engulfed in a grey haze and recorded an AQI of 306, according to data compiled by IQAir, a global air quality monitor. The other Pakistani city to make it to the top ten cities with...

نوازشریف والدہ کی میت کے ساتھ وطن واپس آنے کیلئے تیار

لاہور,مسلم لیگ ن کے قائد میاں نوازشریف والدہ کی میت کے ساتھ وطن واپس آنے کیلئے تیار ہو گئے ،اسحاق ڈار، حسن اور حسین نواز نے وطن واپسی کے فیصلے کی مخالفت کردی،نوازشریف وطنی واپسی کافیصلہ مریم اور دیگر رہنماﺅں سے مشاورت کے بعد کریں گے ۔ نجی ٹی وی 92 نیوز نے ذرائع کے حوالے سے کہاہے کہ بیگم شمیم اختر کے انتقال کے بعد نوازشریف کے وطن واپس آنے سے متعلق مشاورت شروع کردی گئی ،ذرائع...

کورونا کی دوسری لہر،26 نومبر سے ملک بھر کے تمام تعلیمی ادارے بند کرنے کافیصلہ

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)وفاقی حکومت نے کورونا کے باعث ملک بھر میں 26 نومبر سے تمام تعلیمی ادارے بند کرنے کا فیصلہ کر لیا تاہم حتمی فیصلہ این سی او سی کے اجلاس میں ہوگا۔ وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود نے کہاہے کہ 26 نومبرسے 24 دسمبرآن لائن کلاسز ہوں گی جبکہ 25 دسمبر سے 10 جنوری تک مکمل چھٹیاں ہوں گی اور11 جنوری کو تمام تعلیمی ادارے کھول دیئے جائیں گے،وفاقی وزیر شفقت...

Coronavirus in Pakistan: Schools will remain closed until January 10, 2021

ISLAMABAD: Federal Minister for Education Shafqat Mahmood on Monday said that all schools across the country will remain closed until January 10, 2021, in the wake of the rising coronavirus cases. "All ministers have mutually decided that to keep all educational institutions, including schools, colleges, universities, and tuition centres closed. However, online classes...