Home »
» نوازشریف والدہ کی میت کے ساتھ وطن واپس آنے کیلئے تیار
نوازشریف والدہ کی میت کے ساتھ وطن واپس آنے کیلئے تیار
لاہور,مسلم لیگ ن کے قائد میاں نوازشریف والدہ کی میت کے ساتھ وطن واپس آنے کیلئے تیار ہو گئے ،اسحاق ڈار، حسن اور حسین نواز نے وطن واپسی کے فیصلے کی مخالفت کردی،نوازشریف وطنی واپسی کافیصلہ مریم اور دیگر رہنماﺅں سے مشاورت کے بعد کریں گے ۔
نجی ٹی وی 92 نیوز نے ذرائع کے حوالے سے کہاہے کہ بیگم شمیم اختر کے انتقال کے بعد نوازشریف کے وطن واپس آنے سے متعلق مشاورت شروع کردی گئی ،ذرائع کاکہنا ہے کہ ن لیگ کے قائد میاں نوازشریف وطن واپس آنے کیلئے تیار ہیں لیکن اسحاق ڈار،حسن اور حسین نواز، نوازشریف کے وطن واپس نہ جانے پر اصرارکررہے ہیں،نوازشریف وطنی واپسی کافیصلہ مریم اور دیگر رہنماﺅں سے مشاورت کے بعد کریں گے ۔
Related Posts:
اسے دیکھوں یا اس میں ڈوب جاؤںلفظوں اور انسانوں میں بھی اک خاص قسم کی مشابہت اور مماثلت ہوتی ہے، لفظ بھی پیدا ہونے کے بعد بچپن، لڑکپن، جوانی، ادھیڑ عمری اور بڑھاپے سے گزرنے کے بعد موت کے گھاٹ اترتے رہتے ہیں۔ لفظوں کی شکلیں، آوازیں اور معنی بھی تبدیل… Read More
پنجاب کی فلور ملوں نے آٹے کی قیمت میں اضافہ کردیالاہور: پنجاب کی فلور ملوں نے آٹے کی فی کلو قیمت میں 6 روپے کا اضافہ کردیا۔فلورملز ایسوسی ایشن کے مطابق آٹے کی قیمت میں حالیہ اضافے کےبعد 20 کلو کے تھیلے کی ایکس مل قیمت 900 روپے جب کہ پرچون میں 925 روپے ہوجائےگی۔فلور ملز ای… Read More
کورونا کی ویکسین اکتوبر کے آخر تک تیار ہو جائے گی: امریکی دوا ساز کمپنی کا دعویٰامریکی دوا ساز کمپنی کا کہنا ہے کہ کورونا وائرس کی ویکسین اس سال اکتوبر کے آخر تک تیار ہو جائے گی۔امریکی دوا ساز کمپنی فائزر کے سی ای او البرٹ بورلا نے کہا ہے کہ اگر حالات ٹھیک رہے اور ویکسین کی افادیت ثابت ہوئی تو اکتوبر کے … Read More
ماضی میں اسمگلنگ کیلئے پاکستان ہاکی ٹیم کا سہارا لیا گیا: قومی ٹیم کے سابق کپتان کا انکشافکراچی: پاکستان ہاکی ٹیم کے سابق کپتان اور اولمپین حنیف خان نے انکشاف کیا ہے کہ 1983میں اسمگلنگ کے لیے قومی ٹیم کا سہارا لیا گیا۔جیو نیوز سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے سابق کپتان حنیف خان نے الزام عائد کیا کہ 1983میں ٹیم کا کپتان ت… Read More
ملک میں کورونا سے مزید 38 ہلاکتیں، 1871 نئے کیسز رپورٹملک میں آج اب تک کورونا سے مزید 38 افراد انتقال کرگئے جس کے بعد اموات کی مجموعی تعداد 1403 ہوگئی جب کہ نئے کیسز سامنے آنے کے بعد مریضوں کی تعداد 66930 تک پہنچ گئی ہے۔اب تک سب سے زیادہ اموات خیبرپختونخوا میں سامنے آئی ہیں جہ… Read More
0 Comments:
Post a Comment