
اسلام آباد: آئندہ مالی سال کے لیے وفاقی بجٹ کی اہم تجاویز سامنے آ گئیں۔ذرائع کے مطابق موجودہ حالات میں آئندہ مالی سال کے لیے دفاعی بجٹ میں کمی مشکل ہے جب کہ آئندہ مالی سال کے دوران حکومتی اخراجات کو کم سے کم رکھا جائے گا۔ذرائع کا بتانا ہے کہ اگلے بجٹ میں کوئی نیا ٹیکس نہیں لگایا جائے گا اور آئندہ بجٹ میں سود کی ادائیگیوں کے بجٹ کو کم نہیں کیا جائے گا۔ذرائع کا کہنا ہے کہ آئندہ...